Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
لارڈز ٹیسٹ کے بعد ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے متعلق بابر اعظم کا اہم بیانحکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلانشوبز کی دنیا میں نئی ریلیز نے مداحوں کو متوجہ کرلیاڈاکٹرز کا متوازن غذا اور ورزش کے حوالے سے اہم مشورہنئے اسمارٹ ٹولز نے روزمرہ کام مزید آسان بنا دیےکاروباری سرگرمیوں میں اضافہ، نئی سرمایہ کاری کے امکاناتقومی ٹیم کی تیاریوں میں تیزی، اہم کھلاڑیوں نے پریکٹس کیبین الاقوامی منڈیوں میں اہم تبدیلی، ماہرین کی نئی پیشگوئی
September 8, 2026

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا اعلان

حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

پیٹرولیم ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کے لیے طے کیے گئے طریقہ کار کی بنیاد پر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 18 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے، اس اضافے کے ساتھ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت فی لیٹر 385 روپے 95 پیسے ہوگئی ہے۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px