Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
عمرہ زائرین کے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا ویکسن کی خریدار میں مبینہ بے ضابطگیاں، ویکسینیشن بندپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگااے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقےخوشی کی تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا دل پر دباؤ بڑھا سکتا ہےعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلانآبنائے ہرمز میں 7 آئل ٹینکروں پر حملے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کو فوجی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
October 15, 2026

پنجاب بھر کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیا اور 16 اکتوبر سے نافذ نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری اسکولوں کے نئے اوقات کار 16 اکتوبر 2026 سے 31 مارچ 2027 تک نافذ رہیں گے اور سنگل شفٹ اسکول پیر سے جمعرات صبح 8 بج کر 45 منٹ سے دوپہر ڈیڑھ بجے تک کھلیں گے۔

نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ سنگل شفٹ اسکولوں میں جمعے کو تدریسی اوقات صبح 8:45 سے دوپہر 12:30 بجے تک ہوں گے۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px