Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
عمرہ زائرین کے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا ویکسن کی خریدار میں مبینہ بے ضابطگیاں، ویکسینیشن بندپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگااے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقےخوشی کی تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا دل پر دباؤ بڑھا سکتا ہےعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلانآبنائے ہرمز میں 7 آئل ٹینکروں پر حملے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کو فوجی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
October 21, 2026

آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر کا منصفانہ ٹیکس نظام قائم کرنے پر زور

اسلام آباد:

آئی ایم ایف  کے پروگرام کے ابتدائی 2برسوں کے دوران ٹیکس نظام مزید غیر منصفانہ ہونے کے تناظر میں فنڈ کے آئی ایم ایف کے ریجنل ڈائریکٹر جہاد ازور نے ٹیکس قوانین پر عمل درآمد بہتر بنانے اور کاروبار کو وسعت دینے کے لیے زیادہ منصفانہ اور غیر جانب دار ٹیکس نظام کی ضرورت پر زور دیا۔

ٹیکس نظام سے متعلق 2روزہ کانفرنس کے پہلے روز جہاد ازور کا افتتاحی خطاب زمینی حقائق سے مطابقت نہیں رکھتا تھا، جہاں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھا دیا گیا جبکہ پرچون فروشوں، زراعت اور رئیل اسٹیٹ کے شعبے بڑی حد تک ٹیکسوں سے مستثنیٰ رہے ہیں۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px