Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
عمرہ زائرین کے گردن توڑ بخار، انفلوئنزا ویکسن کی خریدار میں مبینہ بے ضابطگیاں، ویکسینیشن بندپاکستان کے خوف کی وجہ سے بھارت مقبوضہ کشمیر کو نقصان نہیں پہنچا سکتا، فاروق عبداللہپنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگااے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقےخوشی کی تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا دل پر دباؤ بڑھا سکتا ہےعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلانآبنائے ہرمز میں 7 آئل ٹینکروں پر حملے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کو فوجی اڈوں پر حملوں کی دھمکی
October 22, 2026

ایچ ایس وائے کا موبائل فون اور ذاتی اکاؤنٹس ہیک، مداحوں کو خبردار کر دیا

پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنر حسن شہریار یاسین (ایچ ایس وائے) نے اپنا موبائل فون اور ذاتی اکاؤنٹس ہیک ہونے کا انکشاف کرتے ہوئے مداحوں کو خبردار کر دیا۔
ایچ ایس وائے نے انسٹاگرام پر جاری بیان میں بتایا کہ 20 اکتوبر کو ان کا موبائل فون، واٹس ایپ، ای میل اور رابطہ نمبرز کی فہرست ہیکرز کی رسائی میں آگئی تھی۔

فیشن ڈیزائنر کے مطابق انہیں معلوم نہیں کہ ان کے اکاؤنٹس سے کتنے پیغامات بھیجے گئے، تاہم سیکڑوں افراد کو ان کی جانب سے پیغامات موصول ہوئے ہیں۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px