Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
شرح سود کے تعین کیلیے مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگادانش تیمور کے نئے ڈرامے میں شراب نوشی کا سین، اداکار تنقید کی زد میںسہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دیوزیراعظم شہباز شریف کا آج ساہیوال اور چیچہ وطنی کا دورہ متوقعمکہ معاہدے کے اعلیٰ حکام ایرانی قیادت سے ملاقات کیلئے آج تہران کا دورہ کریں گےپنجاب میں جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس فلم سٹی کے آغاز کی تیاریاں مکمل، افتتاح 15 دسمبر کو ہوگاسرکاری اسپتالوں میں ایچ آئی وی کے بڑھتے کیسز؛ ملک میں طبی ایمرجنسی کا مطالبہایل پی جی کے 2 جہاز پاکستان پہنچ گئے، قیمتوں میں کمی کا امکان
October 26, 2026

سہ ملکی سیریز: شاداب خان کی سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی

سہ ملکی ون ڈے سیریز کے چوتھے میچ میں شاداب خان کی  شاندار سنچری کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے دی۔

لاہور میں کھیلے گئے سہ ملکی سیریز کے چوتھے ون ڈے میچ میں شاداب خان نے کیریئر کی پہلی سنچری بنا کر پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد فتح دلا دی۔ پاکستان کی 154 رنز پر 9 وکٹیں گرنے کے بعد شکست یقینی دکھائی دے رہی تھی، تاہم شاداب نے ہمت نہ ہاری اور ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کردیا۔

پاکستان نے 48 ویں اوور میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 242 رنز کا ہدف پورا کرلیا جس کے بعد پاکستان سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پہنچ گیا۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px