Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگااے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقےخوشی کی تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا دل پر دباؤ بڑھا سکتا ہےعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلانآبنائے ہرمز میں 7 آئل ٹینکروں پر حملے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کو فوجی اڈوں پر حملوں کی دھمکیدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلسندھ میں ایف بی آر چھاپوں سے مزید کاٹن جننگ فیکٹریاں، آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات
September 16, 2026

بابر اعظم اور سعود شکیل کی آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم اور مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل نے انگلینڈ کے خلاف 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں انفرادی کارکردگی کے بعد تازہ ترین آئی سی سی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں بہتری حاصل کرلی۔

پاکستان کو انگلینڈ کے خلاف 3-0 سے وائٹ واش کا سامنا کرنا پڑا، تاہم آخری ٹیسٹ میں بعض بیٹرز کی بہتر کارکردگی کے باعث ان کی رینکنگ میں اضافہ ہوا۔ 

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px