Ch. M. Aslam (CEO)   |   0330 9255555   |   0300 9557273   |   0092 51 2233100   |   0092 42 3637272
Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px
⚡ بریکنگ نیوز
پنجاب میں 20 کلو آٹے کا تھیلا بند، صرف 10 کلو بیگ فروخت ہوگااے آئی ہیکرز سے خود کو بچانے کے لیے سائبر سیکیورٹی کے پانچ طریقےخوشی کی تقریبات میں ضرورت سے زیادہ کھانا دل پر دباؤ بڑھا سکتا ہےعلی ظفر اور حمائمہ ملک پاکستانی کرائم سیریز میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گےپی ایس ایل: ڈائریکٹ سائننگ، آکشن اور ایونٹ کی تاریخ کا اعلانآبنائے ہرمز میں 7 آئل ٹینکروں پر حملے کا ایرانی دعویٰ، امریکا کو فوجی اڈوں پر حملوں کی دھمکیدہشت گرد جہاں بھی موجود ہوں گے، انہیں سخت جواب دیا جائے گا، فیلڈ مارشلسندھ میں ایف بی آر چھاپوں سے مزید کاٹن جننگ فیکٹریاں، آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات
October 22, 2026

سندھ میں ایف بی آر چھاپوں سے مزید کاٹن جننگ فیکٹریاں، آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات

کراچی:

ایف بی آرکی جانب سے ٹیکسٹائل ملوں کی سرگرمیوں کی کیمروں کے ذریعے مانیٹرنگ کے فیصلے،سندھ کے کئی علاقوں میں فعال جننگ فیکٹریوں میں چھاپوں اورریکارڈز تحویل میں لینے کے باعث پورے کاٹن سیکٹر میں تشویش کی لہردوڑگئی۔

چیئرمین کاٹن جنرز فورم احسان الحق کے مطابق سرکاری محکموں کے منفی رویوں کے باعث صرف 2025-26 میں 100 سے زائدجننگ فیکٹریاں غیر فعال ہونے کے بعد ایف بی آر کے چھاپوں سے مزیدکاٹن جننگ فیکٹریاں اور آئل ملز غیر فعال ہونے کے خدشات پیداہوگئے ہیں۔

Advertisement SpaceRecommended: 728 × 90 px