پاکستان کے نوجوان آل راؤنڈر عرفات منہاس نے صرف 21 سال کی عمر میں اپنی شاندار کارکردگی سے بین الاقوامی کرکٹ میں دھوم مچا دی۔
راولپنڈی میں کھیلے گئے ون ڈے میچ میں انہوں نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مشکل وقت میں نصف سنچری اسکور کی پھر اپنی بائیں ہاتھ کی اسپن بولنگ سے چھ وکٹیں حاصل کرکے پاکستان کو 87 رنز سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔

