راولپنڈی:
ون ڈے ٹرائی سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کے خلاف پاکستان ٹیم کی بیٹںگ جاری ہے، قومی ٹیم کی 215 رنز پر پانچویں وکٹ گر گئی۔
وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ نے پاکستان کی جانب سے ون ڈے میں ڈیبیو کیا۔ کپتان شاہین شاہ آفریدی کے مطابق وہ نمبر 4 پر بیٹنگ کریں گے۔

